Product Details
انسان کی بخشش کے بے حساب بہانے اللہ تعالیٰ نے بنائے ہیں کہ کسی طرح یہ بندہ اپنے پروردگار کے در پر آکر جھک جائے اور اپنی بخشش کروالے ۔ توجہ طلب بات یہ ہے کہ وہ اسباب اور بہانے کون کون سے ہیں جن کی وجہ سے اللہ تعالیٰ انسان کو بخشنا چاہتے ہیں ۔ ان سے ہر شخص آگاہی نہیں رکھتا ۔ حقیقت ہے کہ ایک سالک صادق کے لئے ضروری ہے کہ وہ اسبابِ رحمت کو اپنائے اور اپنی زندگی میں لاگو کرے ۔
مصنف فقیر ذوالفقار احمد نقشبندی لکھتے ہیں کہ ہم نے اسی غرض سے کہ سالکین کے سامنے اس حوالے سے پوری تفصیل آجائے، زیمبیا میں دورانِ اعتکاف مختلف نشستوں میں بخشش کے دس بہانوں کی تفاصیل بیان کی ہیں ۔ میرے پیارے بیٹے حبیب اللہ احمد نے ان بیانات کو جمع کرکے ترتیب دیا ہے اور کافی محنت کے بعد یہ کتاب تیار کی ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5366685486774469/923450345581
Additional information
Weight | 0.302 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 192 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Fine |
Published By | Maktaba-ul-Faqeer |
Sample Pages | https://drive.google.com/file/d/17JjATg-srDFo-vjnoNTWokbx_eoa9Y10/view?usp=sharing |
Shipping Charges | FREE |
You may also like…
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔