Description
شیخ الحدیث مولانا زکریا کاندھلوی رحمہ اللہ تعالیٰ سے مولانا حبیب الرحمن احراری نے پوچھا کہ حضرت یہ تصوف کیا چیز ہے؟
شیخ الحدیث رحمہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: نیت کی اصلاح کا نام تصوف ہے ۔
یہ کتاب ” اپنی نیت درست کریں” حسنِ نیت کی حقیقت، اسکے فوائد وثمرات، ضرورت و اہمیت اور حسن نیت کے تقاضوں پر مفید مضامین کا مجموعہ ہے ۔ جسمیں اسلاف کے اخلاص وللہیت پر مبنی واقعات بھی دئیے گئے ہیں ۔ علاوہ ازیں حسن نیت کی مناسبت سے ریاکاری کی مذمت اور علاج سے متعلق بھی مضامین شامل کئے گئے ہیں ۔
اس کتاب کی اہمیت کو اس بات سے سمجھا جا سکتا ہے کہ اگر نیت درست ہو تو اعمال کا ثواب بڑھ جاتا ہے ۔ اور اگر نیت خراب ہوجائے یا نیت کرنے کا صحیح طریقہ معلوم نہ ہو تو بڑی سے بڑی عبادت بھی ریاکاری کے شائبہ سے ضائع ہوجاتی ہے ۔
اس لئے یہ کتاب ہر مسلمان کی ضرورت ہے ۔ ہرعبادت گزار اور رضائے الٰہی کے طالب کی ضرورت ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5671630149571045/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.