Product Details
عنبرالیم فی تفسیرعم
پارہ عم کی بہترین مقبول عام درسی تفسیر ۔ وفاق المدارس العربیہ کے نصاب کے عین مطابق ۔ جدید اضافہ شدہ ایڈیشن ۔ لفظی ترجمہ کے ساتھ پہلی مرتبہ منظر عام پر ۔
از افادات استاذ العلماء حضرت مولانا عبدالرحمن جامی زید مجدہ ۔ مطبوعہ دارالمطالعہ ۔
Additional information
Weight | 0.386 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 366 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Darul Mutaalah |
Shipping Charges | FREE |
Written By | استاذالعلما حضرت مولانا عبدالرحمن جامی زیدمجدہ |
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔