Product Details
اس کتاب کے مصنف ڈاکٹر آفتاب احمد شاہ ہومیو پیتھ یو پی انڈیا سے لکھتے ہیں:۔
مجھے اپنی میڈیکل پریکٹس کے دوران جلدی امراض کے مریضوں سے ان کے مرض کے اصل اسباب دریافت کرنے میں مختلف قسم کے سوالات کرنے پر پتہ چلا کہ ان میں سے بعض نے حالت حیض میں عورتوں سے صحبت کی تھی اور اسی کے بعد انکے عضو تناسل پر دانے اور بعض کے تمام جسم پر مختلف قسم کے جلدی امراض رونما ہوئے ۔ بعض لوگ بازاری کوک شاستروں میں صحبت کے شرمناک طریقے دیکھ کر آزماتے ہیں جس کی وجہ سے پریشانی میں مبتلا ہوجاتے ہیں ۔
ان واقعات سے میرا ذہن اس بات کی طرف منتقل ہوا کہ شریعت اسلام کی جنسی تعلقات کے سلسلہ میں اسلامی تعلیمات عوام تک پہنچائی جائیں ۔
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں عورتیں بھی ازدواجی زندگی سے متعلق دریافت کرلیا کرتی تھیں جس سے معلوم ہوا کہ جنسی مسائل کے بارہ میں پوچھنا شرم کی بات نہیں ہے ۔ مجھے امید ہے کہ ہر لحاظ سے یہ کتاب لوگوں کے لئے بڑی رہنما ہوگی ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5587693248010113/923450345581
Additional information
Weight | 0.112 kg |
---|---|
Binding Type | Card Cover |
Number of Pages | 176 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Taleefat e Ashrafia |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Doctor Aafetab Ahmad Shah |
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔