اھل بیت کی سیرت اور فضائل
اھل بیت کی سیرت اور فضائل
علم و فضل، اخلاص و تقویٰ، محبت و ایثار اور سخاوت کے حیرت انگیز مُستند واقعات جو حالاتِ حاضرہ میں اُمت کیلئے مشعلِ راہ ہیں
سیرت۔۔۔ فضائل و مناقب ۔۔۔ باہمی محبت و اُلفت نیز اہلِ بیت کی گستاخی کرنے والوں کے عبرت ناک واقعات
₨ 1550.00
🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp
2 in stock
ہم سب کا ایمان ہے کہ حضرات اہل بیت کی محبت و عقیدت، عزت و احترام اور اتباع سب دین ہی کا حصہ ہیں ۔ اس لئے تاریخ کا سہارا لے کر ان حضرات کے درجات کو متعین کرنا صاحب ایمان کے لئے ہر گز ہرگز مناسب نہیں ہے ۔ اس لئے احتیاط لازم ہے ۔ سیدنا حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شہادت کا واقعہ ایسا ہے کہ فکری آزادی اور تاریخی روایات آدمی کو کہاں سے کہاں تک پہنچا دیتی ہیں ۔
اہل بیت کے مبارک عنوان پر اکثر کتب حضرت علی، حضرت فاطمہ، حسنین کریمین کے تذکرہ پر مشتمل ہوتی ہیں ۔ اس کتاب میں مصنف قاری محمد اسحاق ملتانی نے امہات المومنین، خلفائے راشدین، حضرت عباس، حضرت ابن عباس ، حضرت جعفر، حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین اور سیدنا حسنین کی اولادوں میں سے بھی ائمہ صاحبزادگان کا تعارف اس میں کروادیا ہے ۔
یہ مبارک کتاب درج ذیل حضرات کے افادات سے مرتب کی گئی ہے ۔ مولانا محمد ادریس کاندھلوی، مفتی محمد شفیع، مولانا زکریا کاندھلوی اور مولانا محمد نافع رحمہ اللہ تعالیٰ ۔
اس کتاب میں درج تمام معلومات، واقعات و حالات کا مآخذمستند اور ہر بات باحوالہ ذکر کی گئی ہے ۔
اس وقت امت مسلمہ اجتماعی وانفرادی اعتبار سے جن نامساعد حالات سے گزر رہی ہے اِن حالات میں ہم میں سے ہر مسلمان کے لئے اپنے اسلاف کے تابناک واقعات سے روشنی حاصل کرنے کی ضرورت ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5866483150101193/923450345581
Additional information
| Weight | 1.090 kg |
|---|---|
| Binding Type | Hard Cover |
| Number of Pages | 574 |
| Delivery Time | 5-7 Working Days |
| Paper Quality | Normal |
| Published By | Taleefat e Ashrafia |
| Shipping Charges | FREE |
| Written By | Sheikhul Hadees Molana Muhammad Zakriya Sahb Kandhalwi |
KEEP EXPLORING
Explore More Islamic Book Categories
Find thousands of books from your favourite categories.
📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories
MORE BOOKS
You May Also Like These Books
Explore more useful books related to your interest.















