امریکہ ـ غلامی سے سپر پاور تک
امریکہ ـ غلامی سے سپر پاور تک
اس کتاب کا آغاز امریکہ کے جغرافیے سے ہوتا ہے ۔ قبل کولمبیائی امریکی تہذیبوں کا مختصر جائزہ اس کتاب کا دوسرا باب ہے ۔ اسکے بعد زمانی ترتیب کے مطابق تاریخی حقائق کا ایک مختصر اور جامع حال درج ہے ۔
اس کتاب کا انداز ادق اور پیچیدہ نہیں ہے بلکہ علمی اصطلاحات سے پاک بالکل آسان اور عام فہم ہے ۔
₨ 620.00
🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp
2 in stock
امریکہ ـ غلامی سے سپر پاور تک
اس کتاب کا آغاز امریکہ کے جغرافیے سے ہوتا ہے ۔ قبل کولمبیائی امریکی تہذیبوں کا مختصر جائزہ اس کتاب کا دوسرا باب ہے ۔ اسکے بعد زمانی ترتیب کے مطابق تاریخی حقائق کا ایک مختصر اور جامع حال درج ہے ۔
اس کتاب کا انداز ادق اور پیچیدہ نہیں ہے بلکہ علمی اصطلاحات سے پاک بالکل آسان اور عام فہم ہے ۔
اس کتاب کا مقصد یہ ہے کہ قارئین امریکہ کے حال کے بارہ میں جان سکیں کہ تیز رفتار امریکی ترقی کا آغاز انیسویں صدی کے اواخر میں ہوا۔ بیسیوں صدی کے وسط تک فوجی اور اقتصادی عالمی برتری نے ہاتھ بدلے، سابقہ عالمی طاقت گوشہ نشیں ہوئی ۔
امریکہ کے عالمی طاقت بننے کا سفر بہت دلچسپ اور سبق آموز بھی ہے ۔
Additional information
| Binding Type | Hard Cover |
|---|---|
| Number of Pages | 216 |
| Delivery Time | 5-7 Working Days |
| Paper Quality | Fine |
| Published By | Shirkatul Imtiyaz |
| Shipping Charges | FREE |
| Written By | Dr Zaheer Ahmad Babar |
KEEP EXPLORING
Explore More Islamic Book Categories
Find thousands of books from your favourite categories.
📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories
MORE BOOKS
You May Also Like These Books
Explore more useful books related to your interest.