عظیم عالمی شخصیت(2جلد)۔
عظیم عالمی شخصیت(2جلد)۔
شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کی سوانح حیات ۔ ایک بہترین عظیم عالمی شخصیت کے احوال کا مطالعہ ۔
₨ 3890.00
🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp
4 in stock
حضرت کے علمی، عملی اور اصلاحی کمالات کا صحیح ادراک ارباب علم ہی کرسکتے ہیں جبکہ بندہ علم سے تہی دامن ہے ۔ حضرت کے تفصیلی حالات آپکی خود نوشت سوانح"یادیں" ماہنامہ "البلاغ" میں قسط وار آرہی ہیں ۔
اس کتاب کا اولین مآخذ یادیں ہی ہیں جن کے مضامین و اقتباسات آپ کو کتاب ہذا میں جگہ جگہ پر ملیں گے ۔
اس کتاب میں تقریباً 20 اہم عنوانات کے تحت حضرت کے مبارک حالات و واقعات کو بحوالہ جمع کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔
اپنی بساط کی حد تک حضرت کی کتب کے علاوہ حضرت کے علمی کاموں میں معاون احباب سے بھی برابر رابطہ رہا لیکن بندہ کو اس بات کا اعتراف ہے کہ اس کتاب میں کوشش کے باوجود حضرت کی مبارک زندگی کے بہت سے پہلو اور اہم چیزیں رہ گئی ہوں گی ۔
مصنف ومرتب لکھتے ہیں کہ یہ کتاب حضرت کی خدمت میں ایک محب کی طرف سے ہدیہ ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5725696944178337/923450345581
Additional information
| Weight | 1.97 kg |
|---|---|
| Binding Type | Perfect Binding with Dust Cover |
| Number of Pages | 1664 Total |
| Delivery Time | 5-7 Working Days |
| Paper Quality | Normal |
| Published By | Taleefat e Ashrafia |
| Shipping Charges | FREE |
| Written By | Qari Muhammad Ishaq Multani DB |
| Volume/Jild | 2 Jild |
KEEP EXPLORING
Explore More Islamic Book Categories
Find thousands of books from your favourite categories.
📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories
MORE BOOKS
You May Also Like These Books
Explore more useful books related to your interest.























