حضرت تھانوی قدس سره

Ikhtalaf or Mukhalfat mai farq

حضرت تھانوی قدس سره

غور تو کرو کہ حضرت اقدس حکیم الامت ادام اللہ ظلال برکاتہم 1301؎ھ میں فارغ التحصیل عالم فاضل ہوۓ اس کے بعد سے آج ۱۳۵۷ھ تک درس و تدریس قال الله قال الرسول (صلی اللہ علیہ وسلم) کے استفادہ، افادہ باطنی میں انہماک، یہ نصف صدی سے زیادہ زمانہ فقہ اور اصول،قرآن وحدیث کے غور وخوض اور افہام وتفہیم میں گزر گیا… جس مبارک ہستی کا اتنا وسیع وقت علوم کے تدبر میں گزرا ہو نکات قرآنیہ اور دقائق فقہیہ میں اتنی مدت گزری ہو اس کی نظر ایسی چیز ہے جس کو بے دھڑک ہر آدمی لغو اور غلط کہہ دے۔

کتاب کا نام: اختلاف اور مخالفت میں فرق
صفحہ نمبر: 304

Written by Huzaifa Ishaq

25 September, 2022

Our Best Selling Product: Dars E Quran

You May Also Like…

0 Comments