ایک عجیب دعا
سیدنا حسن رضی اللہ عنہ جب کبھی مسجد کے دروازے پرآتے تو ایک عجیب دعا مانگا کرتے تھے…..۔
وہ دروازے پر آکر رک جاتے اور یہ فرماتے؟
اے پروردگار! ایک بدکار تیرے دروازے پر حاضر ہے، آپ نے حکم فرمایا ہے کہ اچھے لوگ بروں کے ساتھ اچھائی کا معاملہ کریں،
۔” لہٰذا اے پروردگار! آپ اچھے ہیں، میں برا ہوں، تو اپنی اچھائیوں کے صدقے میرے ساتھ بھی اچھا معاملہ فرمادیں…..”۔
۔ (خطبات فقیر 17ص51)۔
کتاب کا نام : ایک ہزار پرتاثیر واقعات صفحہ 71۔
ایک ہزار پُرتاثیر واقعات
ایک ہزار پُرتاثیر واقعات
عبرت و نصیحت سے بھرپور دل کی دنیا بدلنے میں اکسیر اولیاء اللہ کے ارشاد فرمودہ دلچسپ و حیرت انگیز واقعات۔