Blogs. Read FREE Articles

اہل بیت کی فضیلتیں

اہل بیت کی فضیلتیںحضرت فاطمہ، حضرت حسن اور حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو منبر پر دیکھا ۔ حسن آپکے پاس Tumore prostatico: la prognosi in base a stadio, grado e rischio...

read more

اللہ تعالیٰ کے دیدار کا شوق

اللہ تعالیٰ کے دیدار کا شوق صاحب قلیوبی بیان کرتے ہیں کہ حارثہ بن ابی اوفیٰ کا ایک پڑوسی تھا جو کہ نصرانی عیسائی تھا ۔ ایک دن وہ بیمار ہوگیا اور مرض الموت میں جا پہنچا ۔ حارثہ اُسکی عیادت کے لئے گئے اور اُسکو کہا کہ تم مسلمان ہوجاؤ تو میں تمہارے لئے جنت کی ضمانت دیتا...

read more

جہیز کی تباہ کاریاں اور انکا بہترین حل

جہیز کی تباہ کاریاں اور انکا بہترین حلجہیز کے مفسدات اور غلط رسومات شرعی حوالے سے جہیز کی حقیقت صرف اتنی ہے کہ اگر کوئی باپ اپنی بیٹی کو رخصت کرتے وقت اسے کوئی تحفہ اپنی استطاعت کے مطابق دینا چاہے تو دے دے ۔ اور ظاہر ہے کہ تحفہ دیتے وقت لڑکی کی آئندہ ضروریات کو مدنظر...

read more

کیا غیر برادری میں نکاح کرنا جرم ہے؟

کیا غیر برادری میں نکاح کرنا جرم ہے؟ آج جس ماحول میں ہم زندگی بسر کررہے ہیں اُسمیں پھیلی ہوئی بے شمار رسومات میں سے ایک مہلک اور غلط رسم یہ بھی ہے کہ اپنی قوم کے علاوہ کسی بھی قوم میں رشتہ کرنے کو گناہ کبیرہ سے بڑھ کر سنگین جرم تصور کیا جاتا ہے ۔ لڑکے اور لڑکی کے...

read more

ایک صحابیہ کا انوکھا انداز محبت نبوی کا

ایک صحابیہ کا انوکھا انداز محبت نبوی کا ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم کو حکم دیا کہ وہ جہاد کی تیاری کریں ۔ مدینہ کے ہر گھر میں جہاد کی تیاریاں زور پر تھیں ۔ ایک گھر میں ایک صحابیہ اپنے معصوم بچے کو گود میں لئے زار و قطار...

read more

ایک معصوم لڑکی کی دیانت اور اسکی برکت

ایک معصوم لڑکی کی دیانت اور اسکی برکت ایک مرتبہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے غلام اسلم کے ہمراہ مدینہ منورہ میں رات کو گشت کررہے تھے ۔ ایک مکان سے آواز سنی کہ ایک عورت اپنی لڑکی سے کہہ رہی ہے کہ دودھ میں تھورا سا پانی ملا دے ۔ لڑکی نے کہا: امیر المومنین نے...

read more

شوہر کی اطاعت پر والد کی مغفرت

شوہر کی اطاعت پر والد کی مغفرت امام غزالی رحمہ اللہ تعالیٰ کی کتاب احیاء العلوم باب النکاح میں مذکور ہے کہ ایک شخص سفر پر گیا۔ روانگی سے قبل اپنی بیوی سے کہہ گیا کہ وہ بالاخانہ سے نیچے نہ اترے ۔ نچلے حصے میں اس عورت کا باپ رہتا تھا ۔ اتفاقا وہ بیمار ہوگیا تو اس عورت...

read more

والدین کے لئے ثواب وقف کرنے کا طریقہ

والدین کے لئے ثواب وقف کرنے کا طریقہ حضرت مولانا سبحان محمود صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ دار العلوم کو رنگی سے شائع ہونے والے ماہنامہ "البلاغ" کی اشاعت خصوصی میں "تعلیمات عارفی" کے عنوان کے تحت حضرت مولانا ڈاکٹر عبد الحی عارفی کے بارے میں لکھتے ہیں:۔ ڈاکٹر عبدالحی عارفی...

read more

والدین جنت یا جہنم کا ذریعہ ہیں

والدین جنت یا جہنم کا ذریعہ ہیں ۔"عَن اَبِی اُمَامَہ رَضِیَ اللَّٰہُ عَنہُ اَنَّ رَجُلاََ قَالَ: یَا رَسُولَ اللَّٰہِ! مَا حَقُّ الوَالِدَینِ عَلَیٰ وَلَدِھِھِمَا؟ قَالَ: ھُمَا جَنَّتُکَ وَنَارُکَ۔"۔ ترجمہ:۔ حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے حضور...

read more

Join My Newsletter