برتن میں اگر مکھی گرجائے
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب کسی کے برتن میں مکھی گر جائے تو پوری مکھی کو اُسی برتن میں ڈبو دے اور پھر نکال کر پھینک دے، کیونکہ مکھی کے ایک پر میں شفاء ہوتی ہے اور دوسرے میں بیماری۔
(مکھی کسی چیز میں گرتے وقت اپنا بیماری والا پر پہلے ڈبوتی ہے، اسی لئے اس کو پورا ڈبو کر نکالنا چاہئے)
(مفہوم حدیث: ۵۳۹۳، باب: اذا وقع الذباب فی الاناء، صحیح البخاری)
صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
بوادر النوادر (3 جلد)۔
₨ 3190.00درس قرآن ڈیلکس ایڈیشن
₨ 8290.00