نو مولود کو شیطان مس کرتا ہے
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’ ہر مولود ( بچہ) جب پیدا ہوتا ہے تو شیطان اُسے مس کرتا ہے(چھو لیتا ہے)۔ چنانچہ وہ مولود شیطان کے ہاتھ لگانے سے چیختا چلاتا بھی ہے۔ سوائے حضرت مریم اور اُن کے صاحبزادے ( حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے، جن کی والدہ نے شیطان سے اللہ کی پناہ مانگی اور اُن کی دُعا قبول ہوگئی تھی ) (نیز حضور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم بھی اس سے مستثنیٰ تھے)۔
(مفہوم حدیث: ۷۲، باب: و انی اعیذھا بک و ذریتھا، صحیح البخاری ، کتاب التفسیر)
صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
بوادر النوادر (3 جلد)۔
₨ 3190.00درس قرآن ڈیلکس ایڈیشن
₨ 8290.00