سنت وبدعت کتابچہ
سنت وبدعت کتابچہ
اسمیں سنت و بدعت اور بدعت حسنہ و بدعت سیئہ کا فرق ظاہر کیا گیا ہے
نیز قرآن و حدیث اور مشاہیر صوفیائے کرام کے اقوال سے بھی بدعت کی خرابیاں ظاہرکی گئی ہیں ۔
₨ 100.00
🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp
4 in stock
بدعت کا طوفان جو اس وقت زور و شور پر ہے ۔ اور بڑھتا ہی جارہا ہے ۔ افسوس اس بات کا ہے کہ اس دوران دیگر فرقے اور فتنے بھی سر اٹھا رہے ہیں۔
ان حالات میں مسلمانوں کے مختلف فرقوں کے اتحاد کی بے حد ضرورت ہے ۔
یہ رسالہ سنت و بدعت از مفتی محمد شفیع عثمانی صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ کوئی مستقل تصنیف نہیں ہے بلکہ رد بدعات پر حضرت کے متفرق مضامین اور رسائل کا مجموعہ ہے ۔ ان میں سے بعض علیحدہ علیحدہ مختلف صورتوں میں بھی شائع ہوئے ہیں ۔
اس رسالہ میں بدعت کا تعارف، بدعت کی مذمت اور بدعت کے بارے میں مختلف اقوال ذکر کئے گئے ہیں ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6235908086442650/923450345581
Additional information
| Weight | 0.025 kg |
|---|---|
| Binding Type | Hard Cover |
| Number of Pages | 84 |
| Delivery Time | 5-7 Working Days |
| Paper Quality | Fine |
| Published By | Idaratul Maarif Karachi |
| Shipping Charges | FREE |
| Written By | Mufti Aazam Hazrat Mulana Muhammad Shafi Sahib RA |
KEEP EXPLORING
Explore More Islamic Book Categories
Find thousands of books from your favourite categories.
📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories
MORE BOOKS
You May Also Like These Books
Explore more useful books related to your interest.









