ذرا نم ہو
ذرا نم ہو
از قاسم علی شاہ
زندگی بدل دینے والے جملے ۔ دو سطری اقوال کا مجموعہ جو آپکو تحریک دیتے ہیں اور بڑے مقاصد حاصل کرنے کا جذبہ دیتے ہیں ۔
₨ 550.00
🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp
3 in stock
قاسم علی شاہ صاحب کی ایک ایسی کتاب جس میں دوسطری اقوال کا مجموعہ دیا گیا ہے ۔ یہ دو سطریں بہت ساری کتابوں کا خلاصہ اور عطر ہیں ۔ درحقیقت قاسم علی شاہ ایک شخص نہیں بلکہ مکمل تحریک کا نام ہے جو مخلوق خدا میں امید، یقین اور جذبے کا لنگر تقسیم کرنے کی ڈیوٹی سرانجام دے رہی ہیں ۔
شاہ صاحب کا کمال یہ ہے کہ یہ صاحب علم ہونے کے ساتھ صاحب عمل بھی ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ انکی زبان سے نکلنے والا ہر لفظ اور قلم کی نوک سے صفحہ قرطاس پر منتقل ہونے والا ہر ہر حرف انسان کے دل پر اثر کرتا ہے، اسے عمل پر ابھارتا ہے اور شاہراہ کامیابی کا مسافر بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتا ۔
اس کتاب میں دلوں پر گہرا اثر کرنے والے مختصر جملے ہیں جو سالوں پر محیط تجربے، ہزاروں کتابوں کے مطالعے اور مختلف شعبہ ہائے کار کے لاکھوں لوگوں سے ملنے کے بعد حاصل ہونے والے نتائج ہیں جنہیں شاہ صاحب نے چند سطری موتی بنا کر پیش کردیا ۔
دل کی گہرائیوں سے نکلے ہوئے اور روحانیت و دانشمندی کی مٹھاس سے بھرے ہوئے یہ الفاظ پڑھنے والوں کے دل پر گہرے اثرات چھوڑیں گے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/8632583356816078/923450345581
Additional information
| Weight | 0.238 kg |
|---|---|
| Binding Type | Hard Cover |
| Number of Pages | 113 |
| Delivery Time | 5-7 Working Days |
| Paper Quality | Normal |
| Published By | Qasim Ali Shah |
| Shipping Charges | FREE |
| Written By | Qasim Ali Shah |
| Publishing Date | November 2017 |
KEEP EXPLORING
Explore More Islamic Book Categories
Find thousands of books from your favourite categories.
📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories
MORE BOOKS
You May Also Like These Books
Explore more useful books related to your interest.










