مزاحیات کا انسائیکلوپیڈیا

مزاحیات یعنی طنز و مزاح کا انسائیکلوپیڈیا از نذیر انبالوی ایم اے ۔

اردو ادب کی شاہکار شگفتہ تحریروں سے لاجواب انتخاب ۔

 950.00

🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp

Out of stock

اردو ادب کی شاہکار شگفتہ تحریروں سے لاجواب انتخاب ۔

مزاحیات یعنی طنز و مزاح کا انسائیکلوپیڈیا از نذیر انبالوی ایم اے ۔

یہ کتاب سات ابواب نثری طنز و مزاح، صحافتی طنز و مزاح، شعری طنز و مزاح، شگفتہ بیانیاں، چلتا پھرتا ادب، مزے مزے کی باتیں اور شوخ لکیریں پر مشتمل ہے ۔

اس کتاب کو مرتب کرتے وقت یہی  خیال رکھا گیا ہے کہ اس میں شامل مواد عوام اور خواص دونوں کے لئے یکساں دلچسپی کا باعث ہو ۔ ان تحریروں کو پڑھ کرکہیں قاری کے لبوں پر تبسم رقصاں ہوگی، کہیں اسکے چہرے پر مسکراہٹ جنم لے گی اور کہیں کہیں وہ قہقہہ بھی لگائے گا ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5785774338155448/923450345581

Additional information

Weight0.77 kg
Binding Type

Perfect Binding with Dust Cover

Number of Pages

800

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Mushtaq Book Corner

Shipping Charges

FREE

Written By

Nazeer Anbalwi

KEEP EXPLORING

Explore More Islamic Book Categories

Find thousands of books from your favourite categories.

📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop