ارشاد الصیغہ شرح علم الصیغہ

ارشاد الصیغہ شرح علم الصیغہ

ارشاد الصیغہ اردو شرح علم الصیغہ ہے، جس میں مکمل گردانیں، قواعد، آسان صرفی تشریحات اور خاصیات ابواب شامل ہیں۔ طلبائے کرام کے لیے ایک قیمتی نسخہ۔

 1170.00

🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp

2 in stock

۔📘 ارشاد الصیغہ (شرح علم الصیغہ)

ارشاد الصیغہ، علم الصیغہ کی ایک انتہائی مفید اور جامع اردو شرح ہے
جو حضرت مولانا رشید احمد سواتی صاحب (جامعہ بنوریہ سائٹ کراچی) کی علمی کاوش ہے۔
یہ کتاب وفاق المدارس العربیہ کے نصاب کے عین مطابق لکھی گئی ہے،
جو طلبائے کرام کے لیے صرف کے فن کو آسان بنانے میں بے مثال معاون ہے۔
نیز اس کتاب میں خاصیات ابواب بھی شامل ہے ۔

۔📌 اس شرح کی نمایاں خصوصیات:۔

۔🔹 فارسی علم الصیغہ کا اردو ترجمہ
۔🔹 مکمل گردانیں اور قواعد کا اجرا
۔🔹 ۔صرفی اصطلاحات کی آسان توضیح
۔🔹 مشکل صیغہ جات کی واضح تشریحات
۔🔹 عمومی طلبہ کے لیے سہل انداز میں جامع شرح
۔🔹 نصابی مطالعہ کے لیے انتہائی موزوں اور سستا ایڈیشن

Kitabfarosh Started a new mission to provide you with thousands of FREE articles on https://readngrow.online/
Please Visit this site and also we request you to please follow our official WhatsApp channel for https://whatsapp.com/channel/0029Va8DVbVDJ6Gv14hs2b2P regular updates.
And Visit this Home Page of Kitabfarosh at https://kitabfarosh.com/

Additional information

Weight0.7 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

540

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Fine

Published By

Sheikh ul Hind Academy Karachi

Shipping Charges

FREE

Written By

Molana arshad Ahmed Sawati

KEEP EXPLORING

Explore More Islamic Book Categories

Find thousands of books from your favourite categories.

📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop