- You cannot add "کیفیات" to the cart because the product is out of stock.
صحافت ایسے سیکھیں
صحافت ایسے سیکھیں
صحافت کا ذوق و شوق رکھنے والے طلبائے کرام یعنی اسٹوڈنٹس کے لئے ایک نادر تحفہ
از انور غازی مشہور و معروف صحافی اور کالم نگار ۔ جامعۃ الرشید
₨ 1250.00
2 in stock
Order This Product On WhatsApp # 03450345581
Product Details
دینی مدارس اور اسکول کالج کے طلبائے کرام جو صحافت سیکھنا چاہتے ہیں ۔ یہ کتاب اُنکے لئے ایک بہترین قیمتی تحفہ ہے ۔ اسکے اسباق کا ڈھانچہ ایسا رکھا گیا ہے کہ یہ بطور نصاب بھی پڑھائی جا سکتی ہے ۔ اور شوق رکھنے والے خود بھی پڑھ سکتے ہیں اس مکمل کتاب کو ۔
یہ کتاب 39 اسباق پر مشتمل ہے ۔ روزانہ ایک سبق پڑھئے ۔ پڑھنے کا مطلب یہ ہوگا کہ اچھی طرح مطالعہ کریں ۔
اگر کوئی شخص روزانہ کی بنیاد پر اسکو پڑھے تو اُسکو خوب ترین فائدہ ہوگا بلکہ اسکا فائدہ چار درجہ بڑھانے کے لئے کسی ورکنگ جرنلسٹ کا دامن بھی تھام لیں ۔
یوں اس کتاب کے ذریعے سے کم وقت میں آپکو صحافت پر بہت کچھ حاصل ہوجائے گا ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر منگوانے کے لیے اس لنک کو کھولیں۔
https://wa.me/p/6071894232858167/923450345581
Additional information
Weight | 0.888 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 532 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | AL Hijaz Karachi |
Sample Pages | https://drive.google.com/file/d/1-kGtgnu5Gwpk1-pMYzrSloqNufjEamCb/view |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Anwar Ghazee |