رمضان اسپیشل کتب آفر
رمضان اسپیشل کتب آفر
ادارہ تالیفات اشرفیہ کی شائع کردہ چار رمضان المبارک کی اہم کتابیں ۔
اگر آپ رمضان کے لمحات کو قیمتی بنانا چاہتے ہیں تو یہ کتابیں ضرور پڑھیں
₨ 2910.00
9 in stock
Order This Product On WhatsApp # 03450345581
Product Details
رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے ہر ہر لمحے کو بابرکت بنانے کے لئے چار ایسی کتابیں جو آپکو ہر قسم کی بنیادی معلومات سے آگاہ کریں گی ۔
رمضان المبارک کی فضیلت کیا ہے ۔ اس کی اہم عبادات کون کون سی ہیں ۔ روزہ اور تراویح کے مسائل کیا ہوتے ہیں اور اس مہینے کے خاص اعمال کون کون سے ہیں ۔ یہ سب باتیں اگر آپکو معلوم ہوجائیں تو پھر آپکے رمضان کا مزہ دوبالا ہوجائے ۔ اعمالنامہ نیکیوں سے بھر جائے اور ایک لمحہ بھی ضائع نہ ہو ۔
ادارہ تالیفات اشرفیہ کی یہ چار کتابیں آپکے دل میں جذبہ اور ہمت پیدا کریں گی کہ آپ ان عبادات کو پڑھیں، سمجھیں اور ان پر عمل کریں ۔
وظائف رمضان
رمضان اللہ کا مہینہ
رمضان کو قیمتی بنائیں
برکات رمضان
کتب کی یہ رعایتی آفر رمضان المبارک کے شروع ہونے سے پہلے تک ہے ۔ ابھی آرڈرکریں
Additional information
Weight | 4 kg |
---|---|
Volumes/Jild | 4 Books special Offer |
Number of Pages | 384+431+548+464=1827 Total |
Paper Quality | Normal |
Total Price | Rs2910/- |
Special Offer | Rs2620/- with delivery charges. |
Shipping | FREE Delivery with TCS in All Pakistan |
Delivery time | 5-7 Working Days. |