نافرمان اولاد کا انجام
نافرمان اولاد کا انجام
یہ رسالہ مؤثر واقعات اور مشاھدات پر مشتمل ہے ۔ جو کہ سعادت مند اولاد کو والدین کی نافرمانی چھوڑنے کی دعوت دیتا ہے ۔
₨ 50.00
3 in stock
Order This Product On WhatsApp # 03450345581
Product Details
ہمارے معاشرہ پر جب سے مغربی تہذیب نے اپنی فضا ہموار کرنے کی ناکام کوششیں کی ہیں اس وقت سے اسلامی تہذیب و مغریب تہذیب کا تصادم جاری ہے ۔ ہر شخص اپنی جگہ کسی نہ کسی پریشانی میں مبتلا ہے اور ایسا کیوں نہ ہو جب محتاج مخلوق کا تعلق مالک و خالق سے کمزور ہوجاتا ہے تو خرابیاں اور پریشانیاں بڑھ جاتی ہیں ۔
انہی پریشانیوں میں سے ایک پریشانی اولاد کی نافرمانی بھی ہے ۔ یہ چھوٹا سا رسالہ ایسے واقعات پر مبنی ہے جن کو پڑھ کر نافرمان اولاد کو ہدایت حاصل ہوگی اور وہ نافرمانی سے رک جائیں گے ۔ اسمیں بہت مؤثر واقعات و مشاھدات ہیں ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5717824801586821/923450345581
Additional information
Weight | 0.028 kg |
---|---|
Binding Type | Paper Back |
Number of Pages | 32 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Taleefat e Ashrafia |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Mufti Arshad Buland Shehri |