Product Details
امام نووی رحمہ اللہ تعالیٰ عظیم المرتبت محدثین میں سے ہیں ۔ جنہوں نے حفاظت و اشاعت حدیث کے سلسلہ میں گراں قدر خدمات سرانجام دیں ۔ یہ کتاب “ریاض الصالحین” بھی آپ کا ہی بلند پایہ علمی شاھکار ہے جس سے لاتعداد انسانوں نے علم حاصل کیا ہے ۔
ریاض الصالحین کا مترجم ایڈیشن آپکے سامنے ہے ۔ اسکا ترجمہ مولانا شمس الدین خان صاحب نے فرمایا ہے ۔ ترجمہ کے بعد جناب حافظ محبوب احمد خاں (ایم اے عربی واسلامیات) نے اس کتاب میں رنگ بھرا اور حتی المقدور یہ کوشش کی کہ اس کتاب کے ترجمہ میں کوئی سقم باقی نہ رہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/8449531095088502/923450345581
Additional information
Weight | 1.11 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 368 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Maktabatul Ilm |