Product Details
دینِ اسلام نے اولاد پر والدین کیلئے جوکچھ لازم قراردیا ہے بلا شبہ اس کی بجاآوری موجب سعادت اور اس سے روگردانی بسبب شقاوت ہے
آج کل معاشرے میں والدین کی نافرمانی بہت عام ہو گئی ہے اور اولاد کو اس پر بالکل بھی ملامت نہیں ہوتی جس سے معاشرہ بد اخلاقی کے گڑھے میں گرتا جارہا ہے ۔ اس بد اخلاقی کی اصلاح کیلئے مولانا حنیف عبدالمجید صاحب نے ایک گراں قدر خدمت ” والدین کی قدر کیجئے ” کے نام سے کتاب کی صورت میں پیش کی ہے ۔
اس کتاب میں قرآن وحدیث کی روشنی میں حقوقِ والدین کو واضح کیا گیا ہے اور100 سے زائد سبق آموز ، پُراثر اور سچے واقعات کو آسان انداز میں ذکر کیا گیا ہے ۔ اس کتاب کے مطالعہ سے دل میں والدین کی قدروقیمت میں اضافہ ہوگا اور ان کی بھر پورخدمت کرنے کا جزبہ پروان چڑھے گا ۔ والدین کی نافرمانی اور ایذارسانی کے نتیجے میں دنیا و آخرت کے وبال اور بُرے انجام کا ڈر پیدا ہوگا ۔
https://wa.me/p/5745131992249483/923450345581
Additional information
Weight | 0.672 kg |
---|---|
Binding Type | Firm Binding |
Number of Pages | 519 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Good |
Published By | Maktaba Darul Huda |
Sample Pages | https://drive.google.com/file/d/1ZNxb8SAovP7o6cAvT4nrdjAaUyvgMhxS/view?usp=sharing |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Muhammad Hanif Bin Abdul Majeed |
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔