خلاصہ تفسیر بیان القرآن

خلاصہ تفسیر بیان القرآن

مشہور ومعروف تفسیر معارف القرآن میں “بیان القرآن” کا خلاصہ ہر جگہ “خلاصہ تفسیر” کے عنوان سے دیا گیا ہے ۔

یہ کتاب اُنہی خلاصہ ہائے کو جمع کرکے مرتب کیا گیا ہے ۔

 4510.00

11 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

خلاصہ تفسیر بیان القرآن

حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ نے جب بیان القرآن لکھی تھی تو اُنکا طریقہ یہ تھا کہ

آیات کا ترجمہ اس انداز میں لکھا کہ متن قرآن کے ترجمہ کے ساتھ ساتھ ہی اسکی تفسیر و توضیح قوسین کے درمیان فرمادی ۔ ترجمہ کو خط کے ساتھ واضح کردیا اور تفسیر کو قوسین مین لکھ کر ممتاز کردیا ۔

اس طرح خط کشید الفاظ ترجمہ قرآن ہوگئے اور بین القوسین میں موجود الفاظ تفسیر قرآن ہوگئے ۔

مفتی اعظم حضرت مولانا مفتی محمد شفیع عثمانی صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ نے یہی خط کشیدہ ترجمہ اور بین القوسین مختصر سی تفسیر “خلاصہ تفسیر” کے نام سے اپنی تفسیر معارف القرآن میں شامل فرما دیا نیز اس میں یہ تسہیل فرما دی کہ جس جگہ اصطلاحی اور مشکل الفاظ آئے تھے وہاں اُنکو آسان لفظوں میں منتقل کردیا ۔

اس طرح یہ آسان بیان القرآن “خلاصہ تفسیر” کے عنوان سے معارف القرآن کا حصہ بن گئی ۔ اور اب یہ علیحدہ کتابی شکل میں اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ آپ کے سامنے ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5560895494040030/923450345581

Additional information

Weight 2.150 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

1374

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Fine, Good

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

Written By

Maulana Mufti Muhammad Taqi Usmani Sahib