تفسیر حل القرآن

تفسیر حل القرآن

قرآن کریم کی جامع ونایاب تفسیر ۔ قدیم و جدید اعتراضات اور ادیان باطلہ کا لاجواب علمی رد اور بہت سی امتیازی خصوصیات کی حامل مستند تفسیر ۔

جسے حکیم الامت مجدد وقت حضرت تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ نے حرفاً حرفاً پڑھا اور تصدیق ثبت فرمائی ۔

مصنف: مولانا حبیب احمد کیرانوی رحمہ اللہ تعالیٰ

 3900.00

4 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

حکیم الامت مجدد الملت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ لکھتے ہیں:۔

میں نے اس تفسیر کو شروع سے آخر تک حرفاً حرفاً دیکھا ہے ۔ اس میں یہ خصوصیات ہیں ۔

۔1۔ ترجمہ سلیس و شگفتہ ہے  جس میں لغت ومحاورہ کی کافی رعایت ہے ۔ زبان نہ  بازاری ومبتذل ہے نہ محض کتابی ۔

۔2۔ تفسیر نہ اتنی مختصر ہے کہ مقصود میں مخل ہو ۔ نہ ایسی طویل ہے کہ ناظرین کے لئے ممل ہے ۔

۔3۔ تفسیر کی تقریر ایسے انداز سے کی گئی ہے کہ اس سے اجزاء قرآنیہ میں نہایت لطیف ارتباط بھی ظاہر ہوگیا ۔

۔4۔ طلبہ کے لئے اکثر ترکیب و تقدیر کی طرف مواقع ضرورت میں اشارہ ہے ۔ مگر چونکہ زیادہ تر مقصود اس تفسیر سے عوام کا افادہ تھا اس لئے اس کا التزام نہیں کیا گیا ۔

۔5۔ کہیں کہیں مجھ کو اختلاف بھی ہوا جس میں بعد کو اتفاق ہوا ۔

۔6۔ بعض جگہ میرے حواشی ملیں گے جن سے میرا جوش  وجد ظاہر ہوگا جو غایت استحسان سے ناشی ہوا ۔

۔7۔ مترجم نے بعض مسائل میں دوسرے مجتہدین کے قول کو ترجیح دی ہے ۔

۔8۔ بعض توجہیات میں مترجم متفرد ہیں مگر چونکہ قواعد عربیہ وشرعیہ سے خروج نہیں کیا اس لئے اس پر نکیر نہیں ۔

۔9۔ بعض فرق باطلہ کے تمسکات کا موقع حاجت میں جواب بھی دیا گیا ہے اور جواب بھی بہت دلپذیر ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5473058702806328/923450345581

Additional information

Weight3.526 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

1484

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

مفسر کا نام:۔

حضرت مولانا حبیب احمد کیرانوی رحمہ اللہ