دفاع قرآءت

دفاع قرآءت

از ابوعبدالقادر حضرت مولانا قاری محمد طاھر رحیمی مدنی نور اللہ مرقدہ ۔

مطبوعہ: ادارہ تالیفات اشرفیہ ملتان

 1610.00

10 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

اعدائے اسلام ہمیشہ قرآن کریم کے خلاف شکوک و شبہات پیدا کرتے رہتے ہیں ۔ افسوس ! بعض مسلمان بھی ان دشمنوں کے ساتھ مل کر قرآن کریم پر شبہات عائد کردیتے ہیں ۔

لہٰذا اس کتاب میں “اختلاف قرآءت” اور “سبعۃ احرف” کے متعلق جدید شبہات کے تشفی بخش اور دندان شکن جواب دئیے گئے ہیں ۔

جس بھی ناقد نے یہ شبہات ڈالے ہیں اُس نے اتنی بڑی جراءت کی کہ سبعۃ احرف والی عظیم حدیث کو موضوع قرار دے دیا ۔ جو کہ امت مسلمہ کے اعتماد کو ٹھیس پہنچانے کے مترادف ہے ۔

مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا ۔

گویا یہ کتاب اختلاف قراءت پر ایک جامع مدلل اور مفصل کتاب ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5088844387885453/923450345581

Additional information

Weight 0.996 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

909

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

Writer:

Qari Muhammad Tahir Raheemi