ظلم و زیادتی اس دنیا میں معاف کروا لو
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے بھی اپنے بھائی پر کوئی ظلم کردیا ہو تو اُسے چاہئے ( فوراً معافی مانگ لے اور ) اس دنیا میں معاف کروا لے۔ کیونکہ میدانِ حشر میں پھر کوئی درہم و دنانیر ( مال و دولت ) نہیں ہوگی (جو بدلہ میں ادا کی جا سکے) پھر وہاں ظلم کرنے والے کی نیکیاں لے کر مظلوم کو دے دی جائیں گی اور اگر اُس کے پاس نیکیاں نہ ہوئیں تو اِس مظلوم شخص کے گناہوں کو اُس ظالم پر ڈال دیا جائے گا ( تاکہ انصاف ہو جائے )
(مفہوم حدیث : ۶۱۱۷، باب القصاص یوم القیامۃ ، صحیح البخاری)
صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





