جنت کا یقینی حصول
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص (مؤمن) مجھے دونوں جبڑوں کے درمیان کی چیز ( زبان) اوردونوں پائوں کے درمیان کی چیز ( شرمگاہ) کی ضمانت دے دے ( کہ ان دونوں کی حفاظت کرے گا اور اللہ کی نافرمانی میں استعمال نہیں کرے گا ) تو میں اُس کیلئے جنت کا ضامن ہو جائوں گا۔
(مفہوم حدیث : ۶۰۵۷، باب حفظ اللسان ، صحیح البخاری)
صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





