فوت شدہ لوگوں کی بُرائی نہ کرو
اُم المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو لوگ مر جاتے ہیں اُن کی برائی نہ کیا کرو کیونکہ جو کچھ انہوںنے آگے بھیجا تھا، اُس کے پاس وہ خود پہنچ گئے ( یعنی اگر تو اچھا اِنسان تھا تو برائی کرنے کا کوئی جواز نہیں لیکن اگر خدا نخواستہ وہ بُرا اور گھٹیا شخص تھا پھر بھی نہ کرو کیونکہ وہ اپنے انجام کو پہنچ چکا ہے اور وہ جس لائق تھا اُس کا فیصلہ ہو چکا اِس لئے اب بُرائی کرنے کا کوئی فائدہ ہی نہیں)
(مفہوم حدیث : ۶۰۹۹، باب سکرات الموت ، صحیح البخاری)
صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





