یتیم کی پرورش کرنے والا بہت خوش نصیب ہے
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’ میں اور یتیم کی پرورش کرنے والا جنت میں اس طرح ہوں گے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شہادت اور درمیانی اُنگلیوں کو ساتھ ملا کر اشارہ کر کے سمجھایا (جس نے بھی کسی یتیم کے ساتھ اچھا سلوک کیا اور اُس کی پرورش کی تو وہ میرے ساتھ جنت میں اتنے قریب ہوگا جیسے شہادت کی اُنگلی اور بڑی اُنگلی بالکل ساتھ ساتھ ہیں)۔
حوالہ: صحیح بخاری شریف (مفہوم حدیث)
صحیح البخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





