رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی بچوں پر شفقت
اُم خالد (صحابیہ) فرماتی ہیں کہ میں جب چھوٹی سی بچی تھی تو میں اورمیرے والد حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ملاقات کے لئے آپ کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ میں نے اُس وقت زرد رَنگ کی قمیص پہنچی ہوئی تھی۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (مجھے دیکھ کر) فرمایا : بہت اچھی لگ رہی ہو اور بہت پیاری لگ رہی ہو (جیسا کہ بچوں کی تعریف کی جاتی ہے خوش کرنے کے لئے اور اُنس پیدا کرنے کے لئے۔)
میں بھی آپ کے قریب ہوگئی اورکندھے کی رف سے آ کر آپ کی مہر نبوت سے کھیلنے لگی۔ تو میرے والد نے مجھے منع کیا۔ تو حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اِسے منع نہ کرو اور کھیلنے دو پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے درازی عمر کی دُعا دی۔
حوالہ: صحیح بخاری شریف (مفہوم حدیث)
صحیح البخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





