درخت لگانا بھی صدقہ جاریہ ہے

درخت لگانا بھی صدقہ جاریہ ہے

حضرت اَنس بن مالک رضی اللہ عنہ روایت فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ’’ جو بھی مسلمان کوئی درخت لگاتا ہے پھر اس درخت سے کوئی بھی جانور کھاتا یا اِس کے پھلوں سے جو اِنسان فائدہ اُٹھاتے ہیں وہ سب درخت لگانے والے کے لئے صدقہ جاریہ ہیں (یعنی ایک مرتبہ اگر کسی نے کوئی درخت لگادیا تو جب تک وہ درخت باقی رہے گا۔ لوگ اُس سے فائدہ اُٹھائیں گے۔ سائے میں بیٹھیں گے ، پھل کھائیں گے اورجانور اُس درخت سے کھائیں گے۔ تو ان سب کے بدلے میں درخت لگانے والے کو صدقے کا ثواب ملتا رہے گا)۔

حوالہ: صحیح بخاری شریف (مفہوم حدیث)

صحیح البخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop