تکبر ظاہرکرنے والا لباس نہ پہنو

تکبر ظاہرکرنے والا لباس نہ پہنو

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ (قیامت والے دن ) اُس شخص کی طرف نظر رحمت نہ فرمائیں گے جو اپنے کپڑے کو تکبر ظاہر کرنے کے لئے گھسیٹ کر چلے گا۔(خواہ وہ کپڑا تہبند کا ہو، لمبی قمیص ہو یا کوئی چادر ہو)

صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop