دو غلطیاں کبھی نہیں ہونی چاہئیں
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اِرشاد فرمایا: کھائو اور پیو، پہنو اور صدقہ کرو بغیر اسراف اور تکبر کے ۔
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : (حلال چیزوں میں سے ) جو تمہارا جی چاہے کھائو، اور ( شریعت کے دائرہ میں رہ کر) جیسا تمہارا دِل کرے ویسا لباس پہنو، بس دو غلطیاں کبھی مت کرنا، ایک فضول خرچی اوردوسرا تکبر نہ کرنا۔
صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





