شلوار یا پائجامہ ٹخنوں سے ہمیشہ اُوپر رکھیں

شلوار یا پائجامہ ٹخنوں سے ہمیشہ اُوپر رکھیں

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تہبند( وہ کپڑا جو اُوپر سے نیچے کی طرف آئے، شلوار یا پائجامہ وغیرہ) کا ایسا حصہ جو ٹخنوں سے نیچے ہوگا وہ جہنم( کے عذاب) میں ہوگا۔

صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop