سورج اور چاند گرہن

سورج اور چاند گرہن

حضرت عبد اللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں : آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’ سورج اور چاند میں کسی کی موت و حیات کی وجہ سے گرہن نہیں لگتا ( یعنی کسی ٹو نہ ٹوٹکہ یا خوشی غمی کی وجہ سے نہیں ہوتا) بلکہ سورج چاند اللہ تعالیٰ کی نشانیوں میں سے دو نشانیاں ہیں۔ اسی لئے جب تم اِن کو گرہن لگا ہوا دیکھو تو ( اللہ کو یاد کرو اور )نماز پڑھو۔

(حوالہ: صحیح بخاری شریف (مفہوم حدیث ))

صحیح البخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop