اللہ تعالیٰ کی محبت کا پروٹو کول
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب اللہ تعالیٰ کسی بندے سے محبت فرماتے ہیں تو جبرئیل علیہ السلام سے فرماتے ہیں کہ اللہ رب العزت فلاں شخص سے محبت رکھتے ہیں تم بھی اُس سے محبت کرو۔ تو جبرئیل علیہ السلام اُس سے محبت کرنے لگتے ہیں پھر جبرائیل علیہ السلام آسمان والوں میں آواز لگاتے ہیں اللہ تعالیٰ فلاں بندہ سے محبت فرماتے ہیں تم لوگ بھی اُس سے محبت رکھو چنانچہ تمام اہل آسمان اُس سے محبت رکھنے لگتے ہیں اس کے بعد زمین میں اُس کو مقبولیت حاصل ہوجاتی ہے۔
(حوالہ :صحیح بخاری شریف (مفہوم حدیث ))
صحیح البخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





