حضرت میر تقی میر
حضرت میر تقی میرعموما پھبتیاں کسا کرتے تھے ، جب انہوں نے تذکرہ “نکات الشعرا”۔ لکھا تو ایک شاعر محمد یار متخلص بہ خاکسار نے بھی ان کے جواب میں ایک تذکرہ لکھا۔ جس کا نام اپنے دوست محمد معشوق کنبوہ کے نام پر “تذکرہ معشوق” رکھا ، محمد معشوق کی عمر اس وقت چالیس برس کی تھی ، میر صاحب نے ان پر پھبتی کستے ہوئے کہا: “معشوق چہل سالہ۔”۔
کتاب کا نام: شاعروں ، ادیبوں کے لطیفے
صفحہ نمبر: 34

شاعروں کے لطیفے
اہل قلم کی شوخیوں سے بھرپور طعن و طنز کی باتیں جو آپکے ہونٹوں پر فرحت بخش مسکراہٹ بکھیر دیں گی ۔
₨ 1020.00