شیطانی وساوس سے بچنے کا طریقہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: شیطان تم میں سے کسی شخص کے پاس آتا ہے اور (وسوسے ڈالنا شروع کردیتا ہے) کہتا ہے کہ یہ کس نے پیدا کیا؟ یہ کس نے پیدا کیا؟ یہاں تک کہ کہتا ہے تمہارے رب کو کس نے پیدا کیا؟ (نعوذ باللہ ) جب بات اس حد تک پہنچ جائے اور وسوسے بڑھنے لگ جائیں تو اللہ کی پناہ مانگنی چاہئے (اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم پڑھو ) اور ان وساوس سے اپنی توجہ فوراً دوسری طرف ہٹا دو۔
صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





