اذان دینے والے کی فضیلت

اذان دینے والے کی فضیلت

حضرت ابو سعید خُدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ایک صحابی حضرت عبداللہ سے کہا: میں دیکھتا ہوں کہ تم اکثر بکریاں چرانے کے لئے جنگل میں جاتے ہو تو جب تم جنگل میں بکریاں چرا رہے ہو (اور اذان و نماز کا وقت ہو جائے تو ) اذان دِیا کرو۔ اور اذان دیتے ہوئے اپنی آواز خوب بلند کرو اس لئے کہ مؤذن کی آواز جہاں جہاں تک پہنچتی ہے وہاں تک سارے جنات و اِنسان قیامت کے دِن اُس کے حق میں گواہی دیں گے۔

صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop