شرم و حیا ایمان کا حصہ ہے

شرم و حیا ایمان کا حصہ ہے

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ایک شخص کے پاس سے گزرے۔ وہ شخص اپنے بھائی سے ناراض ہو رہا تھا اس پر بات کہ یہ بہت زیادہ شرماتا ہے اور حیاء کرتا ہے۔ کہہ رہا تھا :۔

تم بہت شرماتے ہو، اتنا شرماتے ہو کہ اس سے تمہیں نقصان ہوتا (یعنی کسی سے تم کھل کر بات بھی نہیں کر سکتے)۔ تو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے اُس شخص کو فرمایا: اس کو چھوڑ دو کیونکہ حیاء ایمان کا جزو ہے ( مؤمن کا باحیاء ہونا کوئی عیب نہیں بلکہ یہ تو ایمان کی علامات میں سے ہے)۔

(مفہوم حدیث: ۵۷۱۲، باب الحیاء ، صحیح البخاری)

صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop