خوشی کے وقت حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا چہرہ مبارک
کعب ابن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور سلام کیا تو آپ کا چہرہ اُس وقت خوشی سے چمک رہا تھا۔ (فرماتے ہیں کہ ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب بھی خوش ہوتے تو آپ کا مبارک چہرہ چمک اُٹھتا ۔ بالکل ایسے معلوم ہوتا جیسے چاند کا اک ٹکڑا ہو اورچاند جیسے چمکتے ہوئے چہرے کو دیکھ کر ہم جان لیتے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بہت خوش ہیں۔
مفہوم حدیث ( ۳۳۱۷، باب صفۃ النبی صلی اللہ علیہ وسلم، صحیح البخاری )
صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





