صحت کا خیال رکھنا ضروری ہے

صحت کا خیال رکھنا ضروری ہے

حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: مجھے پتہ چلا ہے کہ تم ساری رات قیام کرتے ہو اور دن بھر روزہ رکھتے ہو۔ کیا صحیح ہے؟

میں نے عرض کیا: جی! میں ایسا ہی کرتا (یعنی یہ خبر سچ ہے)۔ تو حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر ایسا کرو گے تو تمہاری آنکھیں کمزور ہو جائیں گی اور تم خود بھی کمزور ہو جائو گے۔ (خوب سمجھ لو) تمہاری ذات (جان کا) تمہارے اُوپر حق ہے (اس پر زیادتی نہ کرو) اور تمہارے گھر والوں کا بھی تم پر حق ہے۔ کبھی کبھی روزہ رکھ لیا کرو اور کبھی کبھی چھوڑ دیا کرو اور (رات کو) قیام بھی کرو اور نیند بھی۔

حوالہ: صحیح بخاری شریف (مفہوم حدیث)

صحیح البخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop