فرمانِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مجھ پر جھوٹ نہ باندھو ( یعنی میرا نام لے کر جھوٹ نہ بولنا اور لوگوں کو گمراہ نہ کرنا) کیونکہ جو شخص مجھ پر جھوٹ باندھے گا وہ دوزخ میں جائے گا۔
تشریح: جھوٹ بولنا کبیرہ گناہ ہے اورحضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا مبارک نام لے کر جھوٹ بولنا شدید کبیرہ گناہوں میں سے ہے۔ اسی لئے سوشل میڈیا پر من گھڑت باتوں کو حدیث کے طور پر پھیلانے سے بچئے۔ مستند ذرائع سے حدیث کی معلومات حاصل کریں۔
حوالہ: صحیح بخاری شریف ( مفہوم حدیث )
صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





