چار اہم نبوی نصیحتیں
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:۔
- میرے نام پر نام رکھو (محمد، احمد نام رکھو)
- میری کنیت (ابوالقاسم) کا نام نہ رکھو (یہ بات حضور علیہ السلام کے زمانہ کے ساتھ خاص تھی)
- (یاد رکھو) جس نے خواب میں میری زیارت کی اُس نے بلا شبہ مجھ کو ہی دیکھا کیونکہ شیطان میری صورت اختیار نہیں کر سکتا۔
- اور جس شخص نے جان بوجھ کر مجھ پر (میرا نام لے کر) جھوٹ بولا تو وہ اپنا ٹھکانا دوزخ میں بنا لے۔
حوالہ: صحیح بخاری شریف ( مفہوم حدیث )
صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





