حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کا شوقِ حدیث
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے ایک مرتبہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا: ۔
یا رسول اللہ ( صلی اللہ علیہ وسلم) ! قیامت کے دن آپ کی شفاعت کا سب سے زیادہ حصہ کس کو ملے گا( کس خوش نصیب کی قسمت میں ہوگی یہ نعمت ) ؟
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ابو ہریرہ! میرا یہی خیال تھا کہ یہ بات سب سے پہلے تم ہی مجھ سے پوچھو گے کیونکہ حدیث جاننے کا شوق تمہیں بہت زیادہ ہوتا ہے۔ (اب سُنو) قیامت کے دن میری شفاعت سے سب سے زیادہ فیض یاب وہ شخص ہوگا جس نے اپنے دل و جان سے پورے اخلاص کے ساتھ لااِلٰہ الا اللّٰہ (محمد رسول اللّٰہ) کہا ہو۔
حوالہ: صحیح بخاری شریف (مفہوم حدیث )
صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





