سوال: تمباکو کی نسوار لینا اور تمباکو کو کھانا مسجد کے اندر کیسا ہے
جواب: نسوار سونگھنا اور تمباکو کھانا مسجد کے اندر خلاف اولی ہے جو کراہت تنزیہیہ سے خالی نہیں
اس طرح کے مزید مسائل کا حل جاننے کے لیے ہماری کتاب “جدید مسائل کا حل” پڑھیں کتاب کا لنک نیچے دیا گیا ہے۔
جدید مسائل کا حل
مسلمان کی زندگی میں پیش آنے والے روزمرہ کے تقریباً دو ہزار سے زائد جدید مسائل کا حل ۔
0 Comments