سوال: کیا عورت نماز جنازہ میں شرکت کر سکتی ہےیعنیجماعت کے پیچھے عورتیں کھڑی ہوسکتی ہیں؟
جواب: جنازہ مردوں کو پڑھنا چاہیے ،عورتوں کو نہیں ، تا ہم جماعت کے پیچھے کھڑی ہوجائیں تو نماز ان کی بھی ہوجائے کی۔
اس طرح کے مزید سوالات کے جوابات جاننے کے لیے ہماری کتاب “جدید مسائل کے حل” کا مطالعہ کریں۔
کتاب خریدنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔۔۔
جدید مسائل کا حل
مسلمان کی زندگی میں پیش آنے والے روزمرہ کے تقریباً دو ہزار سے زائد جدید مسائل کا حل ۔