Description
ادارہ تالیفات اشرفیہ نے کچھ عرصہ قبل برصغیر کے تمام مفتیان کرام کے قدیم و جدید فتاویٰ میں سے جامع الفتاویٰ گیارہ جلدوں پر مشتمل مرتب کی ہے ۔ یہ ایک ضخیم فقہی انسائیکلو پیڈیا مرتب ہوگیا تھا مگر پھر اس بات کی ضرورت محسوس کی گئی کہ روزمرہ میں پیش آمدہ مسائل یعنی لباس،تفریحی امور، طب و میڈیکل سائنس، شراکت، معاشرت، شفع، کھانے پینے، شکار و ذبیحہ اور اسی طرح کے ہزاروں مسائل ایسے ہیں جن کو مختصراً عوام الناس کے لئے ترتیب دیا جائے تاکہ وہ بوقت ضرورت ان مسائل کے لئے رجوع کرسکیں ۔
بالخصوص نماز روزہ، زکوۃ، حج، قرآن حکیم اور طہارت و وضو کے جدید مسائل جن کا جاننا بے حد ضروری ہے ۔ وہ اس کتاب میں جمع کئے گئے ہیں ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5911319608949307/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.