توبہ اور استغفار کی تین قسمیں ہیں۔
ایک گناہوں سے توبہ واستغفار
دوسری طاعات اور عبادات میں ہونے والی کوتاہیوں سے استغفار
تیسری خود استغفار سے استغفار ، یعنی استغفار کا بھی حق ادا نہیں کر سکے،اس سے بھی ہم استغفار کرتے ہیں۔
پہلی قسم یعنی گناہوں سے استغفار کرنا ہر انسان پر فرض عین ہے۔ کوئی انسان اس سے مستثنی نہیں۔ ہر انسان اپنے سابقہ گناہوں سے استغفار کرے۔
اس بارے میں مزید جاننے کے لیےہماری کتاب “جدید مسائل کا حل ” کا مطالعہ کریں۔ کتاب کو خریدنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔۔۔
جدید مسائل کا حل
مسلمان کی زندگی میں پیش آنے والے روزمرہ کے تقریباً دو ہزار سے زائد جدید مسائل کا حل ۔