رحم دِلی اللہ تعالیٰ کا پسندیدہ عمل ہے
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: ۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’ ایک فاحشہ عورت کو اللہ تعالیٰ نے صرف اس وجہ سے بخش دیا کہ اُس نے ایک مرتبہ ایک کتا دیکھا جو کنویں کے قریب بیٹھا ہوا تھا اور ہانپ رہا تھا۔ ایسے معلوم ہو رہا تھا کہ (شدید پیاس لگی ہے لیکن پانی پینے پر قادر نہیں) پیاس کی شدت کی وجہ سے مرنے کے قریب ہو رہا تھا۔ اُس فاحشہ عورت نے (کتے کی یہ حالت دیکھ کر) اپنا موزہ اُتارا اور اُس کو اپنے دوپٹے سے باندھ کر کتے کے لئے پانی نکالا (کتے کو پلایا) چنانچہ اس نیکی کی وجہ سے اُس کی مغفرت ہوگئی۔
حوالہ: صحیح بخاری شریف (مفہوم حدیث)
صحیح البخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





