بے زبان جانور پر ظلم کرنے کی سزا

بے زبان جانور پر ظلم کرنے کی سزا

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے :۔
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اِرشاد فرمایا: ’’ ایک عورت ایک بلی کی وجہ سے جہنم میں گئی اُس عورت نے ایک بلی (پر ظلم کیا تھا اور) باندھ کر رکھا ہوا تھا نہ اُس کو کھانے کے لئے کوئی چیز ڈالتی اور نہ ہی (اُس کی رسی کھول کر آزاد) چھوڑتی تاکہ وہ خود ہی زمین کے کیڑے مکوڑے کھا لے (اور زندہ رہے)۔

حوالہ: صحیح بخاری شریف (مفہوم حدیث)

صحیح البخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop